ھمارے متعلق

میرا نام محمد ہے اور ایک سوفٹ ویئر ڈویلپر ہوں۔ وقت کی ساتھ ساتھ دنیا نے کاروبار کے لیئے انٹرنیٹ سے استفادہ کیی جس کا کاروبار کی ترویج اور ترقی میں کافی اہم کردار ادا کیا۔ لوگوں نے انٹرنیٹ کے زریعے خرید وفروخت، اپنی مصنوعات اور کاروبار کو گھر گھر پہنچایا۔ تو اس مقصد کے لئے بنوں اور ملحقہ شہروں کے کاروباری حضرات کے لئے یہ ویب سائیٹ بنایا۔